اشک غلطاں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (موتی کی طرح) آنسو کا قطرہ، جو ٹپکے اور بغیر ٹوٹے رخسار پر بہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (موتی کی طرح) آنسو کا قطرہ، جو ٹپکے اور بغیر ٹوٹے رخسار پر بہے۔